Sr. | English Words | Urdu Words |
8336 | PEPSIC R Noun Report Error! | ہاضم ، غذا کا انہضام میں مدد دینے والی دوا |
8337 | PEPSIN R Adjective Report Error! | جوہر ہاضم خمیرہ ہے جو مدہ کے ترشے میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
8338 | PEPSIN PEPSINOGEN R
Report Error! | پیپسین (پیپسی نوجن) پروٹین ہضم کرنے والا ایک اینزائم جو مہرے دار حیوانوں کے معدے کے خلیوں سے ہی پیدا ہوتا ہے ۔ |
8339 | PEPSIN,PEPSINE R Noun Report Error! | جوہر ہاضم ۔ وہ خامرہ جو معدے میں بنتا ہے ۔ اور لحمیات کو ثانوی لحمیوں میں بدلی دیتا ہے ۔ |
8340 | PEPSINOGEN R Noun Report Error! | ایک خمیر زا معدہ جو ریاحی غدود میں پایا جاتا ہے۔ |