Sr. | English Words | Urdu Words |
8516 | PERCEPTUAL GROWTH R Adjective Report Error! | حواس کی نشوونما اور تہذیب کے ذریعے سے ادراک کی نمو کا عمل ۔ |
8517 | PERCEPTUAL SET R Adjective Report Error! | چیزوں اور ان کے تعلق کو مخصوص انداز میں دیکھنے کی مستعدی ۔ |
8518 | PERCEPTUAL SKILLS R Adjective Report Error! | عمل ادراک میں کام آنے والی صلاحیتیں اور مہارتیں ۔ |
8519 | PERCEPTUALLY R Adverb Report Error! | ادراکیت کے ساتھ ۔ |
8520 | PERCH R Verb Report Error! | کسی بلند مقام پر رکھنا یا قائم کرنا ۔ بسیرا کرنا ۔ |