Sr. | English Words | Urdu Words |
8536 | PERCHERON R Noun Report Error! | بار بردار گھوڑوں کی ایک نسل جو اپنی طاقت اور رفتار سے مشہور ہیں ۔ |
8537 | PERCHING R Adjective Report Error! | پرچنگ ۔ پرندوں کا درختوں کی شاخوں یا تاروں وغیرہ پہ اپنے پنجوں کی مدد سے مضبوط گرفت رکھنا ۔ |
8538 | PERCHING BIRDS R Adjective Report Error! | پرچنگ پرڈز ۔ پاوں کی لمبی انگلیاں رکھنے والے پرندے ۔ |
8539 | PERCHLORATE R Noun Report Error! | برکلوریٹ ۔ برکلوریٹ تیزاب کا ایک نمک ۔ |
8540 | PERCHLORIC ACID R Noun Report Error! | ایک بے رنگ تیزاب جس میں کلورک تیزاب آکسیجن کے ایک ایٹم کے ساتھ شامل ہوتا ہے ۔ اسے خاص طور پر تحلیل کیمیا میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |