Sr. | English Words | Urdu Words |
8676 | PERFECT DIFFERENTIAL R Noun Report Error! | کامل تصرفی ۔ ریاضی ۔ |
8677 | PERFECT ENTRY R Adjective Report Error! | درشنی ھنڈی جسے مکمل کیا گیا ہے ۔ |
8678 | PERFECT FLOWER R Noun Report Error! | مکمل پھول ۔ دو جنسہ پھول ۔ |
8679 | PERFECT FUNGUS R Noun Report Error! | جس کی جنسی اور غیر جنسی پیدائش کے افعال کا علم ہو |
8680 | PERFECT GAS (LDEAL GAS) R
Report Error! | کامل گیس (مثالی گیس ) ایسی گیس کے بارے میں تصوراتی نظریہ پایا جاتا ہے کہ وہ گیس کے قوانین کی مکمل اطاعت کرتی ہے ۔ یہ گیس مکمل طور پر لچکدار مالیکیولز پر مشتمل ہوتی ہے ۔ حجم رکھتی ہے جو اس کے حقیقی مالیکیولز بناتے ہیں ۔ ان کے درمیان قوت جاذبہ زیرو یا ناقابل ذکر ہوتی ہے ۔ |