Sr. | English Words | Urdu Words |
8691 | PERFECTA R Noun Report Error! | گھڑ دوڑ میں بازی لگانے کا ایک طریقہ جِس میں اوّل و دوم آنے والوں کی صحیح ترتیب سے پیش گوئی لازمی ہے ۔ |
8692 | PERFECTED R Verb Report Error! | مکمل کیا ۔ |
8693 | Perfected are the laws of your Lord in truth and justice, and there is no changing His laws. He is all-hearing and all-knowing[Q 6-115] R Holy Quranic Report Error! | اور تمہارے پروردگار کی باتیں سچائی اور انصاف میں پوری ہیں اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں اور وہ سنتا جانتا ہے |
8694 | PERFECTER R Noun Report Error! | مکمل بنانے والا ۔ تکمیل کرنے والا ۔ |
8695 | PERFECTIBILITY R Noun Report Error! | تکمیل پزیری ۔ کامل ۔ مکملیت ۔ |