Sr. | English Words | Urdu Words |
8921 | PERICARDIOSTOMY R Noun Report Error! | پیری کارڈیو سٹومی ۔ ایک قسم کی جراحی جس میں دل کے غلاف کی جھلیوں کے سیال مادہ کو بذریعہ ٹیوب خارج کیا جاتا ہے ۔ |
8922 | PERICARDIOTOMY R Noun Report Error! | پیری کارڈیو ٹومی ۔ دل کے اردگرد کی جھلیوں کو چھیدنا اور زائد سیال کو نکالنا ۔ |
8923 | PERICARDITIS R Noun Report Error! | پیری کارڈائی ٹس ۔ دل کے اردگرد کی جھلیوں کی جلن ۔ |
8924 | PERICARDITIS R Noun Report Error! | غلافِ قلب کی سوزش ۔ ورمِ غلافِ قلب ۔ |
8925 | PERICARDITIS R Adjective Report Error! | دل کے بیرونی غلاف کی سوزش ۔ |