Sr. | English Words | Urdu Words |
8926 | PERICARDIUM R Noun Report Error! | غلافِ قلب ۔ پردہ دل ۔ دل جھلی ۔ جھلی دار جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھکتی ہے ۔ |
8927 | PERICARDIUM R
Report Error! | پردہً دل ۔ |
8928 | PERICARDIUM R Adjective Report Error! | دل کے گرد دوہری تہ والی تھیلی جو دل کی محفوظ رکھتی ہے غلاف قلب ۔ |
8929 | PERICARDIUM R Adjective Report Error! | پیری کارڈئیم ۔ فقاریہ جانداروں میں دل کے ارد گرد جھلی پر مبنی تھیلی ۔ |
8930 | PERICARP R Noun Report Error! | ایک پکے ہوئے پھل کی تخم دانی کی جدارجس میں ہمیشہ الگ الگ غیر ممیز نہیں ہوتی ہیں ۔ پر ثمرہ ۔ میاں پوست اور اندرونی ثمر ۔ |