Sr. | English Words | Urdu Words |
9466 | PERLECHE R Noun Report Error! | ہونٹ چاٹنا ۔ |
9467 | PERLECHI R Noun Report Error! | بَچّوں کے لَبوں کا مَرض ۔ اکثَر بُخار کے ساتھ ایسا ہوتا ہے ۔ جَراثیم یا حَیاتین کی قِلَّت کی وَجَہ سے ہوتا ہے |
9468 | PERLIDAE R Adjective Report Error! | پرلیڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ آسٹریلیشیا کے علاوہ ساری دنیا میں پائی جاتی ہیں زبان چھوٹی چانہ ۔ نا مکمل ٹخنے کا تیسرا حصہ پہلے اور دوسرے سے لمبا ہوتا ہے ۔ |
9469 | PERLIDAE R Adjective Report Error! | پرلیڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ آسٹریلشیا کے علاوہ ساری دنیا میں پائی جاتی ہے ۔ زبان چھوٹی چانہ نامکمل ٹخنے کا تیسرا حصہ پہلے اور دوسرے سے لمبا ہوتا ہے ۔ |
9470 | PERLITE R
Report Error! | پر لائٹ ۔ ابتدائی طور پر یہ بلوریں آتش فشانی ٹانوں کو دیا گیا تھا ۔ آج کل یہ اسی طرح کے سیلیکٹس آتش فشانی مادوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن میں ۲ سے ۶ فیصد پانی ہوتا ہے ۔ حرارت اور آواز کی مزاحمت کرنے والے پلاسٹر میں استعمال ہونے کے علاوہ کم وزن کنکریٹ میں شامل کی جاتی ہے ۔ |