Sr. | English Words | Urdu Words |
9476 | PERM R Verb Report Error! | کیمیائی عمل سے بالوں کوگھنگریالے بنانا ۔ |
9477 | PERM R Noun, Verb Report Error! | مستقل لہر یا گھونگر ۔ بالوں کو مُستقل طور پر لہریے دار یا گھونگرالا بنانا ۔ |
9478 | PERMACULTURE R Noun Report Error! | زرعی ماحولیات کو ترقی دے کر خود کفیل اور خود انحصاری کا حامِل بنانا ۔ |
9479 | PERMAFROST R Noun Report Error! | زیر سطحی زمین جو مستقلاً منجمد ہوتی ہے ۔ |
9480 | PERMALA R Name Report Error! | پرملا: پرندہ ۔ مرغابی ۔ |