Sr. | English Words | Urdu Words |
9546 | PERMEANCE R Noun Report Error! | سرایت پذیری ۔ نفاذیت ۔ نفوذ پذیر ہونے کا فعل ۔ نفوذ پذیری ۔ |
9547 | PERMEANT R Adjective Report Error! | نفوذ پذیرانہ ۔ نافذانہ ۔ سرایت کرنے والا ۔ چھا جانے والا ۔ |
9548 | PERMEATE R Verb Report Error! | دخل کرنا ۔ گھسنا ۔ نفوذ کرنا ۔ مادے یا مواد میں سے گزرنا ۔سرشار کرنا ۔ پھیلانا ۔ چھا جانا ۔ |
9549 | PERMEATE R Verb Report Error! | پھیل جانا ، ہر حصے کو متاثر کرنا ۔ |
9550 | PERMEATE R Verb Report Error! | سرایت کرنا ، گُھسنا ، نفوذ کرنا ۔ |