9865 | PERSIAN GULF R Noun, Name, Geology, Persion Report Error! | خلیج فارس، جنوب مغربی ایشیاء میں ایران اور جزیرہ نما عرب کے درمیان واقع خلیج ہے۔ یہ تجارتی نقطہ نظر سے دنیا کے اہم ترین آبی علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ ایران ، عراق اور بعض عرب ریاستوں کو بحر ہند سے ملاتی ہے۔
|