Sr. | English Words | Urdu Words |
9976 | PERSONAL COMPUTER R Noun Report Error! | پرسنل کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جسے ایک وقت میں ایک شخص کے استعمال کے لحاظ سے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ |
9977 | PERSONAL COMPUTER R Noun Report Error! | فرد واحد کے استعمال کا کمپیوٹر ۔ خصوصاً دفتر یا کاروباری ادارے میں ۔ |
9978 | PERSONAL CONSUMPTION
R
Report Error! | ذاتی خرچ یا استعمال ۔ |
9979 | PERSONAL CONSUMPTION R Noun Report Error! | انفرادی کھپت ۔ ذاتی کھپت ۔ ذاتی صرف ۔ |
9980 | PERSONAL CONTACTS R Verb Report Error! | لوگوں سے ذاتی طور پر ملنا اور لین دین کرنا ۔ |