Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | P O W E R [ THE NIGHT OF POWER OR HONOUR ]... AL-QADR R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُوَرۃ اَ لقَدِ ر ، قُرانِ پاک کی ستانو ویں [ ۹۷ ] سُورۃِ مُبارکہ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ ھَذا کی وجہ تسمیہ، اس سُورۃ کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ ، ٍ یہ وُہ مُحترم اور قُدرت والی رات ہے جس میں نبی کریم ﷺ پر غارِ حِرا میں پہلی وَحّی نازل ہُوئی۔ یہ رات خیر و برکت والی رات کہلاتی ہے اور اسی مُناسبت سے، لیَلۃ اَلقَدرِ ، کے نام سے مو سُوم ہے۔ اس سُورۃِ پاک کا نزُول مکّہ مُکَرمّہ میں ہُوا۔ تا ہم بعض مکاتیبِ فِکر کی نظر میں یہ سُورۃ مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ پانچ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
7 | P OCTOSCOPE R Noun Report Error! | مقعد کا معائنہ کرنے والا ایک آلہ راجع اینڈوسکوپ پروکٹو سکوپک اسم صفت اور پروکٹوس کوپی اسم ہے ۔ |
8 | P SYSTEM R Noun Report Error! | پی سسٹم ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جس کی بنیاد پبلک سیوڈو مشین پر مبنی ہے جس کا اطلاق سافٹ وئیر میں کیا جاتا ہے ۔ |
9 | P T BOAT , MOSPUITO BOAT , MOTOR TORPEDO BOAT R Noun Report Error! | ایک چھوٹا بحری جہاز ۔ جو انتہائی حرکت پذیر اور تیز ہوتا ہے ۔ |
10 | P,P R Noun Report Error! | انگریزی حروفِ تہجی کا سولھواں حرف اور بارھواں حرفِ صحیح ۔ |