Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | PALAEOZOIC R Noun, Adjective Report Error! | ارضی دور جب کہ سمندر اور خُشکی کے نباتات و حیوانات خصوصاً بے ریڑھ کی ہڈی والے جانور نمودار ہوۓ ۔ |
1002 | PALAEOZOIC AGE R Noun Report Error! | ماقبل حیات دور ۔ |
1003 | PALAEOZOOLOGICAL R Adjective Report Error! | قدیم حیوانات کے متعلق ۔ متحجر حیوانات کا ۔ |
1004 | PALAEOZOOLOGIST R Adjective Report Error! | پیلوزولوجسٹ فوسلی حیوانات کا ماہر ۔ |
1005 | PALAEOZOOLOGY R Adjective Report Error! | پیلوزولوجی ۔ قدیم حیوانات کا علم ۔ فوسلیات ۔ بیالوجی کی ایک شاخ جس میں فوسل حیوانات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |