Sr. | English Words | Urdu Words |
10346 | PES R Noun Report Error! | علم الاجساد کی رو سے پیس پیر کے پاﺅں کو کہتے ہیں ۔ پاﺅں سے ملتی جلتی ہر چیز اس نام سے موسوم کی جاتی ہے ۔ |
10347 | PES ANSEAINUS R Adjective Report Error! | چہرے کی ناڑیاں ۔ |
10348 | PES CAVUS R Adjective Report Error! | کیوس لاطینی زبان میں آوارہ کو کہتے ہیں ۔ طبعی اصطلاح میں اس سے مراد ایسا پاﺅں ہے جس کے زمین پر رکھنے سے زیادہ قوس بن جائے ۔ |
10349 | PES EQUINUS R Verb Report Error! | پائوں پھرا ۔ |
10350 | PES PLANUS R Adjective Report Error! | چوڑا پاﺅں ۔ ایسا پاﺅں زمین پر پڑنے سے پاﺅں کا پورا تلوا زمین پر پڑ جاتا ہے ۔ |