Sr. | English Words | Urdu Words |
10491 | PETERMAN R Noun Report Error! | مچھیرا ۔ ماہی گیر ۔ |
10492 | PETERSHAM R Noun Report Error! | لباس کی سلائی وغیرہ میں سختائی کے لیے استعمال ہونے والا دبیز ریشمی فیتہ ۔ |
10493 | PETERSHAM R Noun Report Error! | بھاری اوور کوٹ ، موٹا ریشمی فیتہ ۔ |
10494 | PETER`S PENCE R Noun Report Error! | ایک پینی سالانہ ٹیکس جو پہلے پاپاۓ روم کے خزانے میں دیا جاتا تھا ۔ |
10495 | PETHIDINE R Noun Report Error! | ایک مصنوعی مخدّر دوا جو خصوصاً زچگی میں دی جاتی ہے ۔ |