Sr. | English Words | Urdu Words |
10496 | PETHIDINE R Noun Report Error! | پیتھی ڈین ۔ مصنوعی دافع درد دوا سارفین کی بجائے دی جاتی ہے ۔ فمی طور پر بھی اور بذریعہ انجیکشن بھی دی جاتی ہے ۔ |
10497 | PETHILORFAN R Noun, Adjective Report Error! | پیتھی ڈین اور لیوالورفن ٹارٹریٹ کا تجارتی نام ۔ |
10498 | PETHOGENIC R Adjective Report Error! | پیتھو جینک ۔ مرض پیدا کرنے والا ۔ |
10499 | PETIOLAR R Adjective Report Error! | ڈنٹھل کا یا ڈنٹھل سے متعلق ۔ ڈنٹھلی ۔ |
10500 | PETIOLATE,PETIOLATED R Adjective Report Error! | ڈنٹھل رکھنے والا ۔ڈنٹھل دار ۔ |