Sr. | English Words | Urdu Words |
10576 | PETRISSAGE R Noun, Adjective Report Error! | جسم کے کسی پٹھے یا جوڑ کو انگشت سبابہ اور انگوٹھے سے اٹھا کر آٹا گوندھنے جیسے انداز سے دباﺅ ڈال کر درست کرنا ۔ |
10577 | PETRISTIC .PATRISTICAL R Adjective Report Error! | مسیحی گرجا کے پادریوں یا اُن کی تحریروں سے متعلق ۔ |
10578 | PETRO R Prefix Report Error! | چٹان کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
10579 | PETRO- R Combining Form Report Error! | پتھر ۔ چٹان ۔ پیٹرول ۔ |
10580 | PETROBASILAR R Noun Report Error! | کھوپڑی کی سیدھی ہڈی |