Sr. | English Words | Urdu Words |
10591 | PETROGRAPHY R Noun Report Error! | صخریات ۔ صخور نگاری ۔ چٹانوں کی سائنسی تقسیم ۔ |
10592 | PETROHYOID R Noun Report Error! | زبان کی جڑ والی سخت ہڈی |
10593 | petrol R Phrase Report Error! | پٹرول : گیسولین ایک مخلوط آمیزہ جو ہائیڈ روکاربنز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
10594 | PETROL R
Report Error! | پٹرول ۔ ہائیڈرو کاربنز کا ایک مکسچر جو اندرونی احتراق والے انجنو ں میں ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اسے گیسولین بھی کہتے ہیں ۔ پٹرولیم کی ریفائننگ سے حاصل ہونے والی مصنوعات میں سے ایک ہے ۔ |
10595 | PETROL R Noun Report Error! | پٹرول برائے گیسولین ۔ |