Sr. | English Words | Urdu Words |
11081 | PHARYNX R Noun Report Error! | عضلاتی نالی جو منھ کے جوف اور غذا کی نالی کو جوڑتی ہے ۔ حلقوم ۔ بلعوم ۔ |
11082 | PHARYNX R Adjective Report Error! | فیرنکس ۔ حلقوم ۔ منہ کا اندرونی حصہ تشکیل دینے والی جوف غذا کا راستہ اور سانس کی نالی اسی کا حصہ ہوتے ہیں ۔ |
11083 | PHARYNX R Greek Report Error! | حَلَق ۔ بَلعُوم ۔ گَلا ۔ مُنہ کی پُشت پَر کہفَہ ۔ عُضلاتی نالی جو مُنھ کے جوف اور غذا کی نالی کو جوڑتی ہے |
11084 | PHARYNX R Noun, Adjective Report Error! | بلغمی جھلی کے ساتھ عضلاتی نالی جو حلق سے کھوپری تک پھیلی ہوتی ہے ۔ یہ تین حصص میں منقسم ہوتی ہے ۔ ناک کی نالی ۔ کان کی نالی اور ٹیٹوا جس سے آواز نکالی جاتی ہے ۔ |
11085 | PHARYNX R Noun, Adjective Report Error! | منہ کے نیچے نرخرہ اس کی لمبائی اوسط ۷۵ ملی میٹر بتائی جاتی ہے ۔ یہ حجاب حاجز کے ساتھ ساتھ موجود ہوتی ہے ۔ |