Sr. | English Words | Urdu Words |
11601 | PHONEDOSCOPE R Noun Report Error! | صوت گیر ، آواز گیر |
11602 | PHONEME R Noun Report Error! | فونمی ۔ زبان دانی کے ماہرین کے نزدیک کسی زبان کی سب سے چھوٹی ایسی اکائی کو کہا جاتا ہے جو ایک لفظ کی آواز کی دوسرے لفظ کی آواز میں فرق واضح کرتی ہے ۔ |
11603 | PHONEME R Noun Report Error! | صوتيہ ۔ فونيم ۔ گفتار کی اساسی اکائی ۔ گفتار کی اکائياں يک صوتی ہيں ۔ |
11604 | PHONEMIC,PHONEMATIC R Adjective Report Error! | صوتی ۔ يک صوتيوں سے متعلق ۔ گفتاری عناصر کے امتيازات سے متعلق ۔ |
11605 | PHONEMICALLY R Adverb Report Error! | صوتی اکائيوں کے متعلق ۔ صوتی اکائيوں کے بارے ميں ۔ |