Sr. | English Words | Urdu Words |
11816 | PHOTO SENSITIVE R Adverb Report Error! | روشنی سے متاثر و حساس ہونے والے جیسے آنکھ کے قدرتی رنگ وغیرہ ۔ |
11817 | PHOTO SESSION R Noun Report Error! | کِسی خاص مقصد کے لیے تصویر کھینچنے کا موقع ۔ |
11818 | PHOTO SHOOT R Noun Report Error! | وہ موقع جب کوئی فوٹو گرافر کسی ماڈل یا اداکار کی کسی اشتہار کے لئے تصویر کھینچتا ہے ۔ |
11819 | PHOTO SYNTHESIS R
Report Error! | ضیائی تالیف ۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کی کاربو ہائیڈریٹس میں تبدیلی ۔ یہ تبدیلی پودوں میں روشنی کی موجودگی میں رونما ہوتی ہے ۔ پودوں میں موجود سبز رنگ کا مادہ کلوروفل ، اس تعامل میں عمل انگیزی کرتا ہے ۔ |
11820 | PHOTO TELEGRAPH R
Report Error! | عکس بردار تلگرافی ۔ |