Sr. | English Words | Urdu Words |
1186 | PALETTE R Noun Report Error! | تختہ مصور ۔ رنگ کا میز ۔ تختی ۔ پیلیٹ ۔ |
1187 | PALETTE R Noun Report Error! | ایک پتلی لکڑی کا تختہ جِس میں انگوٹھے سے پکڑنے کے لیے گول سوراخ ہوتا ہے ۔ نقاش اسے رنگ مِلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
1188 | PALETTE R Noun Report Error! | پلیٹ ۔ پینٹ پروگرامز میں ڈرائنگ ٹولز کا ایک مجموعہ جیسا کہ پیٹرنز رنگ برش شیپس اور مختلف لائن وڑتھ جن میں سے صارف اپنی پسند کا انتخاب کرسکتا ہے ۔ کلرلُک اپ ٹیبل کا ایک سیٹ جو ایسے رنگوں کا تعین کرتا ہے جو سکرین پر خاص مواقع پر دکھائے جاسکتے ہیں ۔ |
1189 | PALETTE R Noun Report Error! | رنگ کی تختی ، مصور کی تختی ، وہ رنگ جو مصور اپنے انگوٹھے پر لگا کر دیکھتا ہے ۔ |
1190 | PALETTE KNIFE R Noun Report Error! | رنگ پترا ۔ ایک پتلا ۔ |