Sr. | English Words | Urdu Words |
11941 | PHOTOGRAPHER R Noun Report Error! | عکسی تصویر اتارنے والا ، فوٹوگرافر ، عکسی تصویر کشی کرنے والا ۔ |
11942 | PHOTOGRAPHIC DEVELOPERS R
Report Error! | فوٹوگرافک ڈیولپرز ۔ ایسے کیمیکلز جو فوٹو گرافک پلیٹس (جنہیں ایکسپوز کیا جا چکا ہو ۔ یہ سلورھیلائیڈ درات کی تخفیف کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ |
11943 | PHOTOGRAPHIC GELATIN R
Report Error! | فوٹو گرافک جیلائن ۔ فوٹو گرافی میں استعمال ہونے والے سلورھیلائیڈ ایملشن کے لیے حفاظتی لسونت ۔ |
11944 | PHOTOGRAPHIC MEMORY R Adjective Report Error! | مہایت مضبوط حافظہ ۔ |
11945 | PHOTOGRAPHIC MEMORY R Noun Report Error! | عکاس حافظہ ۔ اشکال کا تفصیل اور صحت کے ساتھ ذہن میں لانے کی صلاحیت ۔ |