Sr. | English Words | Urdu Words |
12001 | PHOTOMICROGRAPHY R Noun Report Error! | خُرد عکاسی ۔ |
12002 | PHOTOMONTAGE R Noun Report Error! | عکسی مونتاز ۔ جوڑنے کا فن یا طریقہ ۔ |
12003 | photomultiplier R Phrase Report Error! | فوٹو ملٹی پلائیر ، ضیاضارب : بہت زیادہ حساس فوٹو الیکٹرک سیل جو نوری اشعاع کی قلیل مقداروں کا پتہ چلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ الیکٹروڈ کے نظام پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جو خلائی غلاف میں مناسب طور پر مرتب کیے ہوتے ہیں ۔ |
12004 | PHOTOMULTIPLIER R Noun Report Error! | عکس کلاں گر ۔ ایک ضیا برقی سیل اور چند برقی مورچوں پر مشتمل ایک آلہ جو خفیف روشنی کو بد رجہا بڑھا کر دکھا سکتا ہے ۔ |
12005 | PHOTOMURAL R Noun Report Error! | دیواری تصویر ۔ |