Sr. | English Words | Urdu Words |
12561 | PHYSOPHORAN R Adjective Report Error! | بحری آب حیوان کا یا اس سے متعلق ۔ |
12562 | PHYSOPHORAN R Noun Report Error! | بحری آب حیوان کا فرد ۔ مرجانیہ ۔ |
12563 | PHYSOPOD R Noun Report Error! | دم پا ۔ کیسہ پا ۔ مصہ پا ۔ |
12564 | PHYSOPODA R Adjective Report Error! | فائیسو پوڈا ۔ دم پا ۔ کیسہ پا ۔ طرہ جیسے پر رکھنے والے نبات چوس حشرات ان میں ترپسہ بھی شامل ہیں ۔ ان کے پاوں کے پیچھے باہر کو نکلا ہوا کیسہ ہوتا ہے ۔ |
12565 | PHYSOPTILIDAE R Adjective Report Error! | فائیسو ٹیلیڈا ۔ چھوٹے چھوٹے پروانے و تیتریاں ۔ فلسی بالاں حشرات شاہ بلوط کے کیڑے ۔ |