Sr. | English Words | Urdu Words |
12636 | PHYTOTRON R Adjective Report Error! | فائٹو ٹران ۔ نشوونما پاتے ہوئے پودوں کے لیے بڑا چیمبر جس میں روشنی ۔ ضیائی دورانیہ رطوبت اور درجہ حرارت جیسے حالات منظم طریقے سے پیدا کیے جاتے ہیں ۔ |
12637 | PHYTOVOROUS R Adjective Report Error! | بناسپتی کھانے والا ۔ پودوں پر زندہ رہنے والا ۔ |
12638 | PI R Adjective Report Error! | پائی ۔ دائرے کے محیط کی نسبت اس کے قطر سے ۔ |
12639 | PI R Noun Report Error! | پائی ۔ یونانی حُرُوفِ تہجّی کا سولھواں حَرف |
12640 | PI,PIE R Noun Report Error! | چھاپنے کا وہ ٹائپ جو غَلَط مَلَط کر دیا گیا ہو |