Sr. | English Words | Urdu Words |
12686 | PIAZZA R Noun Report Error! | چوک ، منڈی ، عمارتوں سے گھرا ہوا مقام ۔ |
12687 | PIAZZA R Noun Report Error! | کِسی شہر یا قَصبہ میں عوامی چوک |
12688 | PIBLOCK R Noun Report Error! | افسردگی یاڈپریشن کی وجہ سے ایک قسم کی ہسٹر یا جو عام طور سے سردیوں میں عورتوں کو ہوتا ہے ۔ |
12689 | PIBROCH R Noun Report Error! | سکاٹ لینڈ کا ایک جنگلی باجا ، بین باجا ۔ |
12690 | PIBROCH R Noun Report Error! | اسکاٹ لینڈ کے کوہَستانوں میں ایک نَغمہ جو بین باجے پر گایا جاتا ہے |