Sr. | English Words | Urdu Words |
12786 | PICK-UP R Noun Report Error! | کُھلے عرشے والی گاڑی ۔ موٹر ۔ چھکڑا ۔ ریکارڈ بجانے والی مشین کا دستہ جِس میں سوئی اٹکائی جاتی ہے ۔ |
12787 | PICK-YOUR-OWN R Adjective Report Error! | جو دستِ خود دہان خود کے مُصداق گاہک اپنے لیے خود توڑیں یا کھود کر نِکالیں ۔ |
12788 | PICK.AX R Verb Report Error! | ایسی کلہاڑی جس کے ایک طرف کانٹے والا پھل اور دوسری طرف نوک ہو ، تبر ، کدال ، تبر سے کاٹنا ۔ |
12789 | PICKABACK R Adverb Report Error! | کندھوں پر لے جانے کے انداز میں ۔ |
12790 | PICKANINNY,PICANINNY R Noun Report Error! | حَبشی بَچّہ ۔ ایک حقارَت آمیز لَقَب |