Sr. | English Words | Urdu Words |
12811 | PICKET GUARD R Noun Report Error! | طلایہ یا گارڈ جو کسی مقام کی حفاظت کرتے ہیں ۔ |
12812 | PICKET IND R Adjective Report Error! | کوئی ایسا شخص جیسے مثلا مزدور یونین کی طرف سے پڑتال کے وقت کاروباری مقام کے سامنے یا قریب اس لیے مقرر کیا جائے کہ وہ مزدوروں یا گاہکوں کے اندر داخل ہونے کی ہمت شکنی کرے یا انھیں روکے ۔ |
12813 | PICKET IND R Adjective Report Error! | کوئی ایسا شخص جیسے مثلا مزدور یونین کی طرف سے پڑتال کے وقت کاروباری مقام کے سامنے یا قریب اس لیے مقرر کیا جائے کہ وہ مزدوروں یا گاہکوں کے اندر داخل ہونے کی ہمت شکنی کرے یا انھیں روکے ۔ |
12814 | PICKET LINE R Noun Report Error! | پڑتالی قطار اشخاص کا ایک گروہ جو پڑتالیوں یا احتجاجیوں کی حیثیت سے قطار بنائے ہوئے کھڑا ہو یا مارچ کر رہا ہو ۔ |
12815 | PICKET LINE R Noun Report Error! | ہَڑتالی قطار ۔ مُظاہِرہ یا مارچ کَرنے والوں کی قطار |