Sr. | English Words | Urdu Words |
12821 | PICKETING R
Report Error! | پکیٹنگ ۔ انفرادی یا اجتماعی طور پر کسی کارخانے یا جائے کاروبار کے باہر تعینات ہو کر دوسرے کارکنان کو کارخانہ یا جائے کاروبار میں داخل ہونے سے روکنا ۔ |
12822 | PICKGLASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی شیشہ مکبر جو دھاگے گننے میں کام آتا ہے ۔ |
12823 | PICKING R Noun Report Error! | چھانٹ ، انتخاب ، پسند ، جو چیز چھانٹی جائے یا چھوڑ دی جائے ۔ |
12824 | PICKING R Noun Report Error! | چھانٹ ۔ پسَندیدگی ۔ اِنتخاب ۔ اُٹھائی گیری ۔ رِشوَت
|
12825 | PICKING COM R Adjective Report Error! | وہ چیز یا رقم جو چنی جائے وہ منافع اور فوائد جو ایمانداری سے حاصل نہ کیے گئے ہوں بالائی آمدنی رشوت ۔ |