Sr. | English Words | Urdu Words |
12981 | PIECE R Adjective Report Error! | ایک سکہ سیٹ یا اسی طرح کے کسی مجموعے کی ایک چیز نمونہ ۔ |
12982 | PIECE R Verb Report Error! | ملانا ۔ گھولنا ۔ جوڑنا ۔ مرمت کرنا ۔ |
12983 | PIECE BY PIECE R Idiom Report Error! | تھوڑا تھوڑا ۔ |
12984 | PIECE DE RESISTANCE R Noun Report Error! | سب سے اہم شق یا مد ۔ دعوت وغیرہ میں سب سے اچھی کھانے کی چیز ۔ |
12985 | PIECE GOODS R Adjective Report Error! | تھان ریزہ وہ مال جو تھان کے حساب سے یا لمبائی کے پیمانے سے بطور پارچہ جات بیچا جاتا ہے ۔ |