Sr. | English Words | Urdu Words |
13251 | PIKE R Adjective Report Error! | پائیک ۔ کانٹا مچھلی ۔ تازہ پانی کی بھوکی مچھلی ۔ جسم مخروطی اور تھوتھنی نوکیلی ہوتی ہے ۔ شمال کے متعدل علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔ تیز نوک ۔ نیزہ ۔ |
13252 | PIKE.STAFF R Noun Report Error! | بلم کا بانس ، چھڑی ، برچھے کی چھڑ ۔ |
13253 | PIKED R Adjective Report Error! | نوکیلا ۔ نوکدار ۔ تیز ۔ |
13254 | PIKELET R Noun Report Error! | ایک طرح کا پتلا چپٹا کیک ۔ |
13255 | PIKEMAN R Noun Report Error! | بَلَم بردار ۔ نیزہ بردار ۔ نیزہ دار ۔ ایک پیادہ جو بھالے سے مُسَلَّح ہو |