Sr. | English Words | Urdu Words |
13256 | PIKEPERCH R Noun Report Error! | نیزا ماہی ۔ خار ماہی کی خاندان کی کوئی ایک نیزہ نُما مَچھلی |
13257 | PIKER R Noun Report Error! | مُحتاط طریقے سے چھوٹے پیمانے پر جُوا کھیلنے والا |
13258 | PIKESTAFF R Noun Report Error! | بَلَم ۔ بھالا ۔ ایک نیزے کا ڈَنڈا ۔ عَصّا یا لاٹھی |
13259 | PILAF,PILAFF,PILAU R Noun Report Error! | پلاو ۔ گوشت یا سَبزی کے ساتھ چاولوں میں مسالوں کے ساتھ پَکا ہُوا |
13260 | PILANTHROPISM R Noun Report Error! | فلاح کاری ۔ فلاحی کام کرنے والا ۔ نیکی کی ترغیب دینے والا ۔ |