Sr. | English Words | Urdu Words |
13496 | PILOT TUBE R Noun Report Error! | ایک آلہ ۔متحرک سیالوں کی حرکی رفتار کو ناپنے والا آلہ ۔ |
13497 | PILOT WATER R Noun Report Error! | سمندر کا کوئی حصہ جہاں جہاز راں کو مشق کرائی جاتی ہے ۔ |
13498 | PILOT WHALE R Noun Report Error! | معتدل آب و ہوا کے علاقے کی نسبتًہ چھوٹی وھیل جو جنس سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
13499 | PILOT-BALLOON R Noun Report Error! | پیش رو غبارہ ۔ |
13500 | PILOT-BIRD R Noun Report Error! | آسٹریلیا کی ایک کمیاب گہرے بھورے رنگ کی چڑیا جِس کی چہکار بہت تیز ہوتی ہے ۔ |