Sr. | English Words | Urdu Words |
13521 | PIMELIC ACID, HEPTANEDIOIC ACID R
Report Error! | پائملیک ایسڈ ، ہیپٹانیڈ ایوک ایسڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۱۰۵ سینٹی گریڈ ۔ اسے اویولیو ک ایسڈ یا کپرک ایسڈ کی تکسید سے سے حاصل کیا جاتا ہے پولیمر کیمسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
13522 | PIMELITE R Noun Report Error! | المونیم لویا نیکل اور میگنیشیم کا ایک آبی سلیکیٹ جو دیکھنے اور چھونے میں چربی دار معلوم ہوتا ہے ۔ |
13523 | PIMELODE R Noun Report Error! | ایک قسم کی امریکن مچھلی جو دریاوں میں رہتی ہے ۔ |
13524 | PIMELOMA R Adjective Report Error! | چربیلا گومڑ ۔ |
13525 | PIMELORRHEA R Adjective Report Error! | سر کی موٹے کھرنڈ والی داد چربیلے اسہال ۔ |