Sr. | English Words | Urdu Words |
13621 | PINATA R Noun Report Error! | ایک برتن یا مُورتی عمُوماً مِٹّی کی بنی ہُوئی چَمَک دار نَقش و نِگار کے ساتھ |
13622 | PINBALL R Noun Report Error! | ایک میکانی کھیل جِس میں ایک ذرا سی ڈھلوان سَطَح پر ایک اسپرِنگ سے دھکیلی ہُوئی گیند نیچے کی طَرَف لُڑھَکتی ہے اور رُکاوٹوں میں سے گُزرنے کی صُورَت میں برقی اسکور مِلتے ہَیں |
13623 | PINC PINC R Noun Report Error! | جنوبی افریکہ کا ترنمی پرندہ ۔ |
13624 | PINCE-NEZ R Noun Report Error! | ناک گیر ۔ عینک کے شیشوں کو ایک کمانی بانسے دونوں طَرَف سے دباتے ہَیں |
13625 | PINCEMENT R Noun Report Error! | مالش میں چٹکی لینا ، چٹکیاں بھر کے مالش کرنا |