Sr. | English Words | Urdu Words |
13756 | PING PONG BUFFER R Noun Report Error! | پنگ پانگ بفر ۔ ایک دہرابفر جس سے ہر حصہ متبادل طور پر بھرپور ہوتا ہے ان پٹ اور آئوٹ پٹ کی زیادہ یا کم مستقل سٹریم حاصل ہوتی ہے ۔ |
13757 | PING-PONG R Noun Report Error! | پِنگ پانگ ۔ ٹیبَل ٹینَس |
13758 | PINGED R Adjective Report Error! | سیٹی کی آواز نکالی ۔ |
13759 | PINGER R Noun Report Error! | ایک آلہ جو تھوڑے تھوڑے وقفے سے پنگ جیسی آواز پیدا کرتا ہے ۔ |
13760 | PINGO R Noun Report Error! | گُنبد نُما ٹیلے جو زیر قُطب شُمالی یا قُطب شُمالی رقبوں میں زیر سطح زمین جو مُستقلاً منجمد رہتی ہے ۔ |