Sr. | English Words | Urdu Words |
13786 | PINITE R Noun Report Error! | ایک مَعدن جو بُنیادی طور پر آبی ایلومینیم اور پوٹاشیم سیلیکیٹ پر مُشتَمِل ہو |
13787 | PINK R Verb Report Error! | چھُرا گھونپنا ۔ دھَجیاں اُڑانے کے لیے تیار کَرنا ۔ کِسی کَٹار نُما آلے سے سوراخ کَرنا ۔ چھید کَرنا |
13788 | PINK R Noun Report Error! | سَمُندر میں چَلتا ہُوا جَہاز جِس کا پِچھلا حَصّہ تَنگ ہو |
13789 | PINK R Noun Report Error! | ایک بَڑا نباتی قبیلہ ۔ قَرَنفلی خاندان ۔ اِس جَنس کے ہَلکے گُلابی سے لے کَر گہرے گُلابی پھُولوں میں سے کوئی ایک |
13790 | PINK R Adjective Report Error! | گلابی یا پیازی رنگ کا ۔ گلنار ۔ ہلکا گلابی ۔ |