Sr. | English Words | Urdu Words |
13846 | PINNATE R Adjective Report Error! | پَریلا ۔ پَر دار ۔ پَر سا ۔ پَر شَکَل ۔ پَر کی شَکَل دیا ہُوا |
13847 | PINNATE R Adjective Report Error! | پینٹ ۔ پر شکل ۔ گوشگ دار پتہ ۔ ایسا پتا جس کی شاخ کے دونوں طرف پتیوں کی جھالر ہو ۔ |
13848 | PINNATE INCUSION R Adjective Report Error! | پینٹ انسیویژن ۔ پریلا رگ دار پتے میں چاک یا شگاف اس میں پتے کی بلیڈ کا کٹاو کنارے سے درمیانی رگ کی طرف ہوتا ہے ۔ |
13849 | PINNATE VENATION R Adjective Report Error! | پینٹ وی نیشن ۔ پر رگہ ۔ پتے پر رگیں ۔ پتے پر ایسی رگ بندی جس میں درمیانی رگ بھرپور اور مضبوط ہوتی ہے ۔ اس میں سے چھوٹی رگیں پھوٹ کر کناروں کی طرف یا نوک کی طرف جاتی ہیں ۔ |
13850 | PINNATED R Adjective Report Error! | پردار ۔ پر کی شکل کا ۔ |