Sr. | English Words | Urdu Words |
13871 | PINOCARVEPL, C10 H16 O. R
Report Error! | پائینو کارویول ۔ ایک ڈائی سائیکلیک ٹرپین جویوکلپٹس کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ |
13872 | PINOCHLE R Noun Report Error! | تاش کا کھیل جِسے دو ،تین یا چار آدمی کھیل سَکتے ہَیں ۔ اِس میں حُکَم کی مَلکہ اور اینٹ کے غُلام کا اِجتَماع |
13873 | PINOCYTE R Noun Report Error! | خلیوں کے درمیان کا سیال کھانے والا خلیہ |
13874 | PINOCYTOSIS R Noun Report Error! | غِشاۓ خلوی میں سے کیسکوں کے کلیاوٴ یا چشمہ بندی سے خُلیے میں پانی بھرنا ۔ |
13875 | PINODE R Noun Report Error! | تو بہ ۔ دست برداری ۔ انکار ۔ |