Sr. | English Words | Urdu Words |
13901 | PINT POT R Noun Report Error! | ظرف یا برتن خصوصاً جست کا جِس میں ایک پائنٹ سیال خصوصاً بیئرکی سمائی ہو ۔ |
13902 | PINT-SIZE R Adjective Report Error! | چھوٹا۔ مُختَصَر |
13903 | PINT-SIZED R Adjective Report Error! | کوتاہ ۔ کوچک ۔ خصوصاً ٹھنگنا آدمی ۔ |
13904 | PINTA R Noun, Adjective Report Error! | آتشک اور یاز کے مرض کے باعث جلد کی رنگ میں تبدیلی ، یاز کا موذی مرض افریقہ کے استوائی اور مرطوب علاقے میں ہوتا ہے جس کی علامات میں اعضاء شکنی اور بخار وغیرہ کا عارضہ ہے ۔ |
13905 | PINTA R Noun Report Error! | جِلد کے بَعض حِصّوں میں رَنگ کی تَبدیلیاں |