Sr. | English Words | Urdu Words |
13986 | PIPAL R Noun Report Error! | پیپل ۔ بَرِ صَغیر کے دَرَخَت کی ایک نُوع ۔ جِس سے ایک قِسَم کی رال حاصَل کی جاتی ہے |
13987 | PIPAL TREE R Noun Report Error! | پیپل کا درخت ۔ ہندوستان کا ایک مشہور سایہ دار درخت ۔ |
13988 | PIPE R Verb Report Error! | بانسری بجانا ۔ |
13989 | PIPE R Noun Report Error! | نَلی ۔ نالی ۔ پائپ ۔ نَلکا ۔ نَلکی ۔ دھات یا کَنکریٹ یا کِسی اور دھات یا مواد کا اسطوانہ جو گیس اور پانی وغیرہ کی ترسیل کر سَکے |
13990 | PIPE R Verb Report Error! | بانسُری بجانا ۔ آواز نِکالنا ۔ تیز آواز نِکالنا جیسے پائپ سے ۔ پائپ بجانا ۔ آراستہ کَرنا ۔ پَرِندے کی طَرَح گانا |