Sr. | English Words | Urdu Words |
13996 | PIPE CLAY R Noun Report Error! | ایک عُمدہ سفید مِٹّی ۔ جِسے تَبماکُو پینے کے سانچے بنانے اور دیگر اشیا بنانے کے عِلاوہ سفید چَمڑے کو صاف کرنے لے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے |
13997 | PIPE CLEANER R Noun Report Error! | کَپڑے سے ڈھَکا ہُوا ایک تار جو تَمباکُو پینے والے پائپ اور پیالے کو صاف کَرتا ہے |
13998 | PIPE DOWN R Idiom Report Error! | چپ ہونا ۔ |
13999 | PIPE DOWN R Verb Report Error! | شور مچانے کو روکنا ۔ خاموش ہونا ۔ گُفتَگُو کو خَتَم کَرنا |
14000 | PIPE DREAM R Noun Report Error! | کوئی بھی نرالا خیال ۔ ایک غیر حقیقَت پَسَندانہ خواہِش |