Sr. | English Words | Urdu Words |
14046 | PIPERAZINE CITRATE R Noun Report Error! | ایک کرم امعا کے قاتل کی دوا ۔ |
14047 | PIPERIC R Noun Report Error! | فلفلی ، مرچیلا |
14048 | PIPERIDINE R Noun Report Error! | ایک اُڑ جانے والا سیّال ۔ القَلی نُما اور سیاہ مِرچوں کی سی تیز بُو والا |
14049 | PIPERIDINE, HEXAHYDROPYRIDINE R
Report Error! | پائیپر ڈین ۔ ھیکسایائیڈرو ، پائیریڈین ۔ بے رنگ سیال پانی میں آمیزش پذیر ہے نقطہ پگھلاﺅ زیرو سینٹی گریڈ نقطہ ابال ۱۰۶ سینٹی گریڈ ہے ۔ اس کی بو امونیا جیسی ہوتی ہے سیاہ مرچ کو الکلی کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ پائیریڈین کی تخفیف سے بھی بنتا ہے ۔ ایک تیز اساس ایلی فیٹک امائنز سے مشابہ ہے ۔ |
14050 | PIPERINE R
Report Error! | پائپرین (قلی فلفل ) ایک الکلائیڈ جو سیاہ مرچ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |