Sr. | English Words | Urdu Words |
14051 | PIPERINE R Noun Report Error! | قَلی فَلفَل ۔ ایک سفید قَلمی قُلیاسا جِسے سیاہ مِرچ اور اِس کے خاندان سے حاصَل کیا جاتا ہے |
14052 | PIPERITA MENTHA R Noun Report Error! | پودینہ مرچئی ، نعناع فلفلی |
14053 | PIPERITOL R
Report Error! | پائیر یٹول ۔ ایک بصری طور پر فعال ایس ٹرپین الکوحل یوکلپٹس کے درختو میں پایا جاتا ہے ۔ خوشگوار بر رکھنے والا لیسدار مادہ ہے ۔ |
14054 | PIPERTONE R
Report Error! | پئیپرو نال ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۳۷ سینٹی گریڈ نقطہ ابال ۲۶۳ سینٹی گریڈ وینی لین سے مربوط پایا جاتا ہے ۔پائیپرین کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ خوشبودار صابن بنانے کا کام آتا ہے ۔ |
14055 | PIPERTONE R
Report Error! | پائیپر ٹون ۔ بصری طور پر فعال ٹرپین کیٹون یوکلپٹس آئل اور پیپرمنٹ آئل میں پایا جاتا ہے ۔ بے رنگ تیل ہے ۔ نقطہ ابال ۱۰۶ ۔ ۱۱۰ سینٹی گریڈ ہے ۔ |