Sr. | English Words | Urdu Words |
14061 | PIPETTE R Noun Report Error! | نالچہ ۔ ایک چھوٹی عمُوماً دَرجہ بَند نَلی جو ایک سوراخ دار سِرے پر بَند ہو جاتی ہے ۔ اور دقیق اشیا کو ناپنے یا مُنتَقَل کَرنے میں اِستَعمال ہوتی ہے |
14062 | PIPEWORK R Noun Report Error! | نلکیاں ۔ نالیاں بحیثیت مجموعی ۔ |
14063 | PIPEWORT R Noun Report Error! | ایک آبی یا دلدلی بوٹی جو گھاس سے ملتی جلتی ہے ۔ |
14064 | PIPING R Adjective Report Error! | باریک تیز آواز ۔ اُبلتا ہوا ۔ باریک آواز نکالنے والا ۔ |
14065 | PIPING R Noun Report Error! | پائپوں کی موسیقی ۔ وہ شَخَص یا نَلی جو مُرلی یا بانسُری یا سیٹی کی آواز پَیدا کرتا ہے ۔ ایک تیز اور باریک آواز |