Sr. | English Words | Urdu Words |
14071 | PIPISTRELLE R Noun Report Error! | جِنس پائپی سٹریلس کی چمگادڑ جو مدارینی علاقوں میں ہوتی اور کیڑے پتنگوں پر گُزر کرتی ہے ۔ |
14072 | PIPIT R Noun Report Error! | لَوا ۔ چَنڈول ۔ چَنڈول جِنس کا ایک پَرِندہ جو اپنی دُم ہِلاتا رہتا ہے |
14073 | PIPKIN R Noun Report Error! | ہانڈی ۔ مِٹّی کا سرپوش ۔ ایک چھوٹا مِٹّی کے پیالے جیسا چیز دان |
14074 | PIPKINET R Noun Report Error! | ایک چھوٹی ہانڈی ۔ |
14075 | PIPLE OF CASSIUS R Noun Report Error! | ایک ارغوانی رنگ جو ٹن کلورائیڈ اور سونے کے کلورائیڈ کے محلول پر کیمیاوی عمل سے بنتا ہے ۔ |