Sr. | English Words | Urdu Words |
14086 | PIPRIL R Name Report Error! | تجارتی نام ہے ہائی پیراسی لین سوڈیم کا ۔ |
14087 | PIPSISSEWA R Noun Report Error! | سَدا بَہار جَڑی بُوٹیوں میں سے کوئی ایک جو شُمالی نِصف کُرّے میں پائی جاتی ہَیں ۔ اِن کو پیشاب آور اوصاف کے لیے اِستَعمال کِیا جاتا ہے |
14088 | PIPSQUEAK R Noun Report Error! | حقیر ۔ غیر اہم ۔ ناقابل توجہ چیز یا شخص ۔ |
14089 | PIPUNCULIDAE R Adjective Report Error! | پائیپن کولیڈا ۔ بڑے سر والی دبلی پتلی دو پروں والی مکھیاں ۔ ان کا سر تقریبا گول اور متحرک ہوتا ہے ۔ آنکھیں بڑی ۔ سامنے کی ریشک لمبی تھوتھنی چھوٹی ٹانگیں دندانوں کے بغیر اور گدی پا موجود ہوتی ہے ۔ ٹڈوں کی طفیلئہ ہیں ۔ |
14090 | PIQUANCY R Noun Report Error! | تیکھا پن ۔ تیزی ۔ چرپراہَٹ |