Sr. | English Words | Urdu Words |
14101 | PIQUET R Noun Report Error! | تاش کا ایک کھیل جِس میں سات سے کم سارے پَتے نِکال دیتے ہَیں |
14102 | PIR LAKHO R Noun, Name, Archiology, Historical Report Error! | پیر لاکھو نامی یہ قبرستان ضلع ٹھٹھہ کے قدیم قصبے جھرک کے قریب واقع ہے اور اڑسٹھ ایکڑ کے وسیع علاقے پر پھیلا ہوا ہے- آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق اس قبرستان میں تیرہویں صدی سے لیکر گزشتہ صدی تک تعمیر کی گئی قبریں موجود ہیں- ان قبروں میں منفرد طرز تعمیر والے قدیم مقبرے بھی شامل ہیں جو ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق تاریخی اہمیت کے حامل ہیں
|
14103 | PIRACY
R Noun Report Error! | سمندری ڈاکہ ۔ کاپی رائٹ ۔ پر ڈاکہ ۔ سرقہ ۔ |
14104 | PIRACY R Noun Report Error! | پائیریسی ۔ کمپیوٹر ڈیزائن کی چوری ۔ |
14105 | PIRACY R Noun Report Error! | بحری لوٹ مار ، ڈاکہ زنی ، غاصبانہ اشاعت ۔ |